تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکومت نے ایران پر نئی پانبدیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ.

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سفاکیت فلسلطینی بچے کی جان لے گئی

بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسزکی بربریت ایک اور معصوم جان لے گئی، اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 سالہ بچے ریان کا اسرائیلی فورسزنے.

مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی،ایرانی صدر

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کاکہنا ہے کہ مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مہسا امینی کے خاندان کو معاملے.

کامیاب خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد پر بھارت اورکینیڈا میں سفارتی جنگ چھڑگئی

اوٹاوا: (ویب ڈیسک) کینیڈا میں کامیاب خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد بھارت سے ہضم نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی جنگ چھڑگئی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سےکینیڈا جانے والے اپنے طلبہ کے لیے ٹریول ایڈوائزری کے.

ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو عراقی کردستان.

سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) سمندری طوفان” ایان” نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی۔ امریکی ریا ست فلوریڈا میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش سے ریاست میں سیلابی صورتحال.

ویتنام: سمندری طوفان ’’نورو‘‘ نے تباہی مچا دی، سکول، دکانیں اور ایئرپورٹس بند

ویتنام: (ویب ڈیسک) سمندری طوفان ’’نورو‘‘ نے ویتنام کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، سکول، دکانیں اور کئی ایئرپورٹس بند، متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ سمندری طوفان ویتنام کے ساحلی علاقوں سے ٹکراگیا، تیز ہواؤں نے اونچی.

ایرانی پاسداران انقلاب کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، 9 افراد ہلاک

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے عراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 9 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام کے مطابق کارروائی میں ایران کے لڑاکا اور ڈرون طیاروں نے.

بھارت؛ جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مودی سرکار نے جنرل بپن راوت کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے 9 ماہ بعد ان کے جانشین کا انتخاب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ ریٹائرڈ فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو ملک.

طاقتور سمندری طوفان سے کیوبا تاریکی میں ڈوب گیا

ہوانا: (ویب ڈیسک) کیوبا میں طاقتور سمندری طوفان ایئن سے ملک کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا جب کہ مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا سے ٹکرانے والا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv