تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکہ کی جانب سےافغان طالبان پر نئی پابندیوں کا اعلان

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ نے طالبان رہنماوں کو ویزا کے اجراء پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث طالبان اور دیگر عناصر کے ویزے روکے جائیں گے۔انٹونی بلنکن نے.

تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: جوبائیڈن

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یہ نہیں بتاؤں گا کہ میرے ذہن.

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے.

اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے مالا مال متنازع علاقے پر تاریخی معاہدہ

بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان اور اسرائیل بحیرہ روم میں طویل عرصے سے جاری سمندری سرحدی تنازع کے خاتمے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں جس کے لیے ثالثی کا کردار امریکا نے ادا کیا۔ عالمی خبر رساں.

روسی میزائل حملے؛ امریکا کا یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا وعدہ

واشنگٹن/کیف: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز روس کے کیف سمیت 7 بڑے شہروں میں میزائل حملوں کے جواب میں امریکا نے یوکرین کو میزائل فضا میں ہی تباہ کرنے والا ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں.

پاکستان کو فوری طور پر قرض کی ادائیگی میں ریلیف کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سمیت عالمی بحرانوں نے 54 غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے.

بھارت میں میلاد النبیﷺ کا جشن منانا جرم بنادیا گیا؛18 افراد گرفتار

بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارت میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں نوعمر لڑکوں نے بے ضرر دھات کی بنی تلواریں اور لاٹھیاں چلانے کا مظاہرہ تھا جسے مودی سرکار نے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔.

حریت رہنماعلی گیلانی کے دامادالطاف احمد بھارتی حراست میں انتقال کر گئے

سری نگر : (ویب ڈیسک) کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے داماد اور حریت رہنماالطاف احمد بھارتی حراست میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیزحریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ انتقال کرگئے۔ محروم سید علی.

خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے محرم کے بغیرخواتین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خواتین کو عمرہ ادا کرنے کیلئے.

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

ساؤتھ کیرولینا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا، چار افراد موقع پر ہی.

ملائیشین وزیراعظم اسماعیل صابری نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ نئے انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔ شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ.

بابری مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملائم سنگھ یادو چل بسے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے اور حزب اختلاف کی سیاست اور سیکولر شبیہ کی اہم علامت سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو چل بسے۔ بھارت کے سابق وزیردفاع.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv