تازہ تر ین
بین الاقوامی

چیچنیا کے سربراہ کا اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کیلئے یوکرین بھیجنے کا اعلان

چیچنیا: (ویب ڈیسک) روس کی آزاد اور مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ نے اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کے لیے یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان قدیروف کے بیٹے بالترتیب 14، 15 اور.

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی، 129 افراد مارے گئے، سیکڑوں زخمی

جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129افراد مارے گئے، سیکڑوں افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملانگ کے علاقے میں کھیل کا میدان مقتل گاہ بن گیا،.

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

اواگادوگو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو کے فوجی افسران نے فوجی آمر.

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 27 ہلاکتیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل.

برطانیہ میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی ریل ہڑتال

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ یہ ہڑتال ایسےوقت ہو رہی ہےجب.

انڈونیشیا خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا

جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا.

امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے دورے کے ایک روز بعد ہی امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے بھارتی کمپنی پر ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی.

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک: بھارتی میڈیا

بھارت : (ویب ڈیسک) بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے اور ساتھ ہی حکومت پاکستان.

پاکستان کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری سرزمین ان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان

لاہور : (ویب ڈیسک) افغانستان کی سرزمین کوپاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری سرزمین کسی بھی ملک کےخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتارکرکےغداری کا مقدمہ چلائیں گے۔.

روس کی یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کیخلاف قرار داد ویٹو

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نےیوکرین کےمقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کےخلاف قرارداد ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کے خلاف امریکا اور البانیا نےاقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل میں قرار داد پیش کی۔ روس نے.

یوکرینی علاقوں کا روس سے الحاق خطرناک اضافہ ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ روس کے یوکرین کے 4 علاقوں کا الحاق 7 ماہ کی جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv