امریکا کی پاکستان میں چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی مذمت
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں خودکش کار بم دھماکے میں 5 چینی انجینیئرز کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان.



























