تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر درجنوں والرس پہاڑوں سے گر کر ہلاک ہونے لگے

انٹارکٹک (ویب ڈیسک )ایک خوفناک ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد دنیا بھر کے لوگ آرکٹک اور انٹارکٹک میں موسمیاتی تبدیلیوں (کلائمیٹ چینج) پر شدید مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔اس ویڈیو میں والرس اور سی لائن کو پہاڑ کی.

بُلٹ پروف جیکٹ پہن کر ایک دوسرے پر گولیاں برسانے والے دوست گرفتار

آرکینساس (ویب ڈیسک ) امریکہ میں شراب نوشی کے بعد ب±لٹ پروف جیکٹ پہنا کر ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے پڑوسیوں اور دوستوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔یہ واقعہ چند روز قبل آرکینساس میں پیش آیا جب دو.

ٹوئٹر میں ’لیبل‘ کا نیا فیچر متعارف

لاہور (ویب ڈیسک ) مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر گزشتہ کچھ عرصے سے نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔’ٹوئٹر‘ نے جہاں رواں برس کے آغاز میں ویب سائٹ کو مکمل طور پر نئے ڈیزائن کے ساتھ.

ریلوے ٹریک پر یہ لکڑی کے تختے کیوں ہوتے ہیں؟

لاہور( ویب ڈیسک ) آپ نے ریل گاڑیوں کے ٹریک تو دیکھیں ہوں گے مگر کبھی سوچا اس پر اتنے زیادہ لکڑی کے تختے کیوں موجود ہوتے ہیں؟حالانکہ ان کے بغیر پٹری زیادہ بہتر محسوس ہوگی تو آخر ان تختوں.

موبائل و کمپیوٹر آلات موٹاپے کا باعث

لاہور (ویب ڈیسک ) ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موبائل و کمپیوٹر آلات چلانے سے انسان نہ صرف ذہنی تناو¿ کا شکار بنتا ہے بلکہ اس سے موٹاپا بھی ہوتا ہے۔ اس سے قبل ہونے والی تحقیقات.

کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) فیس بک کے حوالے سے اکثر صارفین کی پرائیویسی کے اسکینڈل سامنے آتے رہتے ہیں اور اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔درحقیقت کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکا?نٹس یوزر نیم، یوزر.

دنیا کے امیر ترین شخص کی مہنگی ترین طلاق

لاہور( ویب ڈیسک ) دنیا کا امیر ترین جوڑا ایک دوسرے سے الگ ہوگیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے تمام معاملات کو طے کرلیا ہے۔ جی ہاں دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے بانی جیف بیزوز.

چین کے ناقابل یقین منصوبے نے دنیا کو حیران کردیا

لاہور( ویب ڈیسک ) چین فن تعمیرات اور اپنے کاروباری منصوبوں کے حوالوں سے اپنی مثال آپ ہے، گزشتہ ایک دہائی چین نے اپنے کئی منصوبوں سے نہ صرف اپنی معیشت اور سیاحت کو فروغ دیا ہے بلکہ اس نے.

صحت کے لیے تمباکو نوشی سے بھی زیادہ تباہ کن غذا

لاہو(ر ویب ڈیسک ) ویسے ہر قسم کا کھانا ضرور کھائیں مگر جنک فوڈ اور بہت زیادہ نمک کا استعمال فالج، دل کے امراض، کینسر اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے موت کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں۔یہ انتباہ ایک نئی طبی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv