تازہ تر ین
Health

کافی پینے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

ّ(ویب ڈیسک)کیا ا?پ کافی پینے کے بے حد شوقین ہیں؟ تو پھر ا?پ کو یہ جان کر بے حد صدمہ ہوگا کہ روزانہ دن میں 3 سے زیادہ کپ کافی پینا ا?پ میں میگرین یا ا?دھے سر کے درد کا.

جسم میں وٹامن کی کمی دماغی مسائل پیدا کرنے کا سبب

ّ(ویب ڈیسک)ذہنی تناو¿، ڈپریشن اور اینگزائٹی ا?ج کل کے عام امراض بن گئے ہیں اور ہر دوسرا شخص ان کا شکار نظر ا?تا ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کا ایک اور سبب تلاش کرلیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے.

حکومت نے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا،پرچی کی قیمت50روپے مقرر،تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف شعبہ بیرونی مریضان کی پرچی کی قیمت50روپے مقرر کر کے تمام.

گوشت کی زیادتی مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے، طبی ماہرین

کراچی(ویب دیسک): طبی ماہرین نے عیدالاضحی پر شہریوں کو کم گوشت کھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بسیار خوری ڈائریا، گیسٹرو سمیت میٹابولک ڈیسیز ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر اور اسٹروک (فالج) کا سبب بنتی ہے۔ایکسپریس نیوز کے.

چپ پر پلکوں والی، جھپکتی ہوئی آنکھ

پنسلوانیا: ایک دلچسپ لیکن اہم طبی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سائنسدانوں نے چپ پر ایک ایسی مصنوعی آنکھ تیار کرلی ہے جس میں پلکیں ہیں اور وہ جھپکنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ لیکن یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ اس.

خاص 6 ورزشیں، جو وزن گھٹائیں اور موٹاپا بھگائیں

تائیوان: (ویب ڈیسک) وزن میں اضافے سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد چھ اور آسان ورزشیں بتائی ہیں جو شرطیہ آپ کا وزن کم کرکے ا?پ کو اسمارٹ بناسکتی ہیں۔ یہاں.

سونے سے پہلے نہانا کتنا نقصان دہ؟

لاہور (ویب ڈیسک)عام طور پر پاکستانی افراد گرمیوں کے موسم میں سونے سے پہلے نہانے کو ترجیح دیتے ہیں، کیوں کہ ایسا کرنے والے افراد کے مطابق اس عمل سے گرمی میں کچھ کمی ہوتی ہے۔اور اب ایک تحقیق میں.

ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات

لاہور (ویب ڈیسک)بیمار ہونے کے بعد علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا.

دھنیے میں مرگی کے خلاف اہم مرکب دریافت

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) اگرچہ طبِ مشرق و یونانی میں دھنیا ایک عرصے سے مرگی اوردیگر امراض کے لیے استعمال ہورہا ہے۔ لیکن اب امریکی ماہرین نے اس میں ایک اہم مرکب دریافت کیا ہے جو مرگی کے مرض میں مفید ثابت.

موبائل کے مضر اثرات پاکستانی بچوں میں بھی نمایاں ہونے لگے

پشاور:(ویب ڈیسک) کم عمر بچوں میں موبائل کے استعمال کے برے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔ موبائل کے زیادہ دیر استعمال سے بچوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریاں بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ خیبر پختونخوا، بالخصوص پشاور میں بھی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv