تازہ تر ین
Health

لاہور 300، خیبرپختونخوا 151 ،راولپنڈی 131 اور اسلام آباد سے 173نئے ڈینگی کیسز سامنے آگئے

لا ہو ر (ویب ڈیسک)ڈینگی مچھر سے پورا ملک متاثر ہورہا ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سے 300، خیبرپختونخوا سے 151 راولپنڈی سے 131 اور اسلام آباد سے 173نئے کیسز سامنے آگئے۔جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال میں بھی.

مچھروں سے بچاؤ کیلئے نئی کوششیں شروع

لندن:(ویب ڈیسک)مچھر ایک مہلک مخلوق ہیں جو ہر سال لاکھوں اموات کا سبب بنتے ہیں۔مچھروں پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مچھر اپنے پروں کی مدد سے بھنبھناتے ہیں اور یہ آواز ان کے تولیدی عمل میں اہم.

کچھ لوگ کبھی موٹے کیوں نہیں ہوتے ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

(ویب ڈیسک)کیا آپ نے غور کیا ہے کہ کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ کھاتے ہیں مگر پھر بھی موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے، ایسا کیوں ہوتا ہے؟تو سائنسدانوں نے آخرکار اس کا جواب ڈھونڈ لیا ہے۔درحقیقت قدرتی.

دوپہر کی نیند کا ایک اور بہترین فائدہ سامنے

لاہور (ویب ڈیسک)قیلولے کی عادت زندگی کو خوش باش بنانے میں مدد دیتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارٹ فورڈ شائر کی تحقیق میں دوپہر کو مختصر نیند اور خوشی کے درمیان ایک مختصر.

صرف چار گھنٹے کی نیند اور صحتمند زندگی کی وجہ جینیاتی قرار

کیلیفورنیا: ایک صحتمند مردوعورت کے لیے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہوتی ہے جبکہ بعض افراد صرف چار گھنٹے ہی سوتے ہیں اور بھرپور صحتمند زندگی گزارتےہیں۔ ماہرین نے اب اس فرق کی وجہ بعض جینیاتی تبدیلیوں کو.

انڈا ایسی غذا جو بانجھ پن کا خطرہ کم کردے

نیو یا رک (ویب ڈیسک)گزرتے سالوں کے ساتھ بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ عام طور پر آلودگی، نیند کی کمی اور طرز زندگی کی چند دیگر عادات ہوتی ہیں۔آج کل خواتین میں.

ڈینگی نے راولپنڈی کو لپیٹ میں لے لیا، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک)بارشوں کے بعد راولپنڈی میں خطرناک مرض ڈینگی بخار پھیل گیا اور شہر کے اسپتال مریضوں سے بھرگئے۔ائیرپورٹ ہاو¿سنگ سوسائٹی، گلبہار کالونی، کوٹ جبی کے علاقے ڈینگی کے حملے کی زد میں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں انسداد.

پہلا حکومتی سال: دنیا میں ادویہ 30 فیصد، پاکستان میں 70فیصد مہنگی ہوئیں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا، صحت کے شعبے میں عوام کو مشکلات اور مہنگی ادویہ کے سوا کچھ نہیں ملا۔موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران وزارت قومی صحت اور اس کے ماتحت ادارے.

ایک گولی سے جن بھوت کا علاج

(ویب ڈیسک)خدانخواستہ اگر آپ کے سامنے کوئی شخص اچانک زمین پر گرجائے ، اس کا جسم اکڑ جائے ، اس کے سر بازو اور ٹانگوں میں جھٹکے لگے۔ منہ سے جھاگ نکلنا شروع ہوجائے ، شکل پر تناو بڑھ جائے.

کافی پینے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

ّ(ویب ڈیسک)کیا ا?پ کافی پینے کے بے حد شوقین ہیں؟ تو پھر ا?پ کو یہ جان کر بے حد صدمہ ہوگا کہ روزانہ دن میں 3 سے زیادہ کپ کافی پینا ا?پ میں میگرین یا ا?دھے سر کے درد کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv