تازہ تر ین
headlines

نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالتے ہی فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز

تل ابيب: (ویب ڈیسک) نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بنتے ہی اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی.

گورنر سندھ سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالرحمٰن الشیبی کی ملاقات 

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمٰن بن صالح ذین العابدین الشیبی نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کی.

ایف آئی اے نے خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے.

اعتماد کے ووٹ بارے مشاورت: ن لیگ کی قیادت نے گورنر ہاؤس میں سر جوڑ لیے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ بارے مسلم لیگ ن کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں، سینئر لیگی قیادت نے گورنر ہاؤس میں سر جوڑ لیے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں وفاقی.

ثانیہ مرزا کو ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہی شکست کس سامنا

ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار اینا سرجیوینا ڈینیلینا ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا کی.

کھلاڑیوں کی سلیکشن، بابر اعظم جو فیصلہ کرینگے من و عن قبول ہوگا: نجم سیٹھی

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلے کرنے کے مکمل اختیارات دے دئیے۔ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو پیغام بھجوایا جس میں.

نیب نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، نیب نے جی ڈی اے سے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ نیب کے مطابق جی ڈی اے نے پارکنگ.

الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، علی محمد خان

بھلوال: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمینٹری افیئر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، سیاستدان اپنے مسائل خود حل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv