تازہ تر ین
Business

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی، امریکی ڈالردوبارہ مہنگا ہونے لگا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی واقع ہونے لگی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں.

ای سی سی نے کسان پیکج 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کسان پیکج 2022 کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں منظوری دی گئی، زرعی قرضوں کا حجم.

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت84 روپے بڑھ کر 133744 روپے.

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 221.69 روپے کا ہوگیا ہے۔.

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 55 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ دس.

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان.

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ رواں مالی سال 2022-23کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن.

زرمبادلہ سے متعلق غیرقانونی سرگرمیاں روکنےکیلئے وسل بلوئنگ فورم بنانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق غیرقانونی سرگرمیاں روکنے کے لیے وسل بلوئنگ فورم بنانے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی ای میل سروس کے ذریعے.

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.24 فی صد ریکارڈ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح 0.74 فی صد بڑھ گئی، پیاز، آلو،.

زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا: عائشہ غوث پاشا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا کام نہ کرے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل.

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv