تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv