تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 221.69 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 227.75 پیسے برقرار ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv