تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم 2250 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2250 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1929 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار 230 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 52 ڈالر اضافے سے 1760 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv