تازہ تر ین
Business

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے.

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی:(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700.

قائمہ کمیٹی خزانہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کردی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) قائمہ کمیٹی خزانہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کردی ۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، سینیٹر عرفان صدیقی نے تجویز دی کہ.

آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے بجلی نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے، عائشہ پاشا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزارت خزانہ حکام سے بجلی نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے، سیکٹر میں گردشی قرضہ پر.

روپیہ تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کی بے قدری، پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا.

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز مالی اعانت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز کی مالی اعانت کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والی 20 کروڑ ڈالرز کی رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب سے.

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 40 ارب ڈوب گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی اُتار چڑھاؤ کے بعد بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 244.20 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ.

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر.

مئی 2023 میں ترسیلات زر میں مزید کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق ورکرز ترسیلات کا حجم مئی 2023 میں 2.10 ارب ڈالر رہا،.

ایرانی وزیر سرمایہ کاری کی چودھری سالک سے ملاقات، دوطرفہ تجارت پر زور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایران کے وفد نے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چودھری سالک حسین سے ملاقات کی ہے، ایرانی وفد کی قیادت ایران کے نائب وزیر سرمایہ کاری نے کی۔ ملاقات میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv