کراچی میں کاریں چوری کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ ملزمان کا 4 رکنی گروہ گرفتار
کراچی : پولیس نے کراچی میں کاریں چوری کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ ملزمان کے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ، گروہ کا سرغنہ عمر شہباز بی ایس اکاؤنٹس فنانس ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی پولیس.