تازہ تر ین
rape

لودھراں کی لیڈی ٹیچر پر اپنے ہی سٹوڈنٹس کا جنسی حملہ ،حالت تشویشناک

لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں کے علاقہ ساندھی والا میں خاتون ٹیچر کو 4 طالب علموں نے مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔نویں جماعت کا ایک طالب علم اتوار کو ٹیچر کو میٹنگ کے بہانے سکول لے گیاجہاں اسکے 3 ساتھی بھی موجود تھے جنہوں نے ٹیچر کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اجتماعی زیادتی کی۔پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ خاتون کی حالت تشویشناک ہے



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv