Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

غیرملکی لیگز کیلیے این او سی کا معاملہ، سلیکٹرز، کرکٹرز آمنے سامنے آگئے

By adminنومبر 26, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: این او سی کے معاملے پر سلیکٹرز اور کرکٹرز آمنے سامنے آ سکتے ہیں جب کہ عماد وسیم نے مجبور کیے جانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

آئی سی سی قوانین کہتے ہیں کہ کسی بھی کھلاڑی کو اگر کسی لیگ میں شرکت کرنا ہے تو اپنے بورڈ سے این او سی لینا لازمی ہوگا، ریٹائرڈ کرکٹرز پر بھی ایک مخصوص دورانیے تک یہ قانون لاگو رہتا ہے۔

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے بعض سابق پلیئرز کو اہم ذمہ داریاں سونپی ہیں،ان کے بعض اقدامات کھلاڑیوں کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر بھی مجبور کر سکتے ہیں، اس کا آغاز عماد وسیم کر چکے،انھیں ٹی 10 لیگ کیلیے اجازت نامہ نہ دیتے ہوئے ڈومیسٹک ایونٹ میں شرکت کا کہا گیا تھا، عماد نے ماضی کے تلخ تجربات کو مدنظررکھتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی راہ اختیار کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ کئی دیگر پلیئرز بھی ٹی 10 لیگ کا این او سی نہ ملنے پر ناخوش ہیں،ایسے کرکٹرز کا موقف ہے کہ ابھی نیوزی لینڈ سے سیریز میں خاصا وقت ہے ایسے میں اگر انھیں کچھ اضافی آمدنی ہو رہی ہے تو روکنا مناسب نہیں۔

نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض سب پرواضح کر چکے کہ اگر قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا ہے تو ڈومیسٹک ایونٹس میں حصہ لینا ہوگا، کھلاڑیوں کو ان کا انداز بھی پسند نہیں آیا۔

ایک کرکٹر کا کہنا ہے کہ وہاب کو ریٹائر ہوتے ہی بڑی ذمہ داری مل گئی لہذا وہ اپنی اتھارٹی منوانا چاہتے ہیں،البتہ زور زبردستی سے معاملات بنتے نہیں بگڑتے ہیں،چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سمجھدار انسان ہیں،انھیں اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کوئی مناسب راہ تلاش کرنی چاہیے۔

admin

Keep Reading

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچز آٹھ ممالک میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.