Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی ٹی آئی کے عہدیداران کی فوری گرفتاریاں عمل میں لائی جانی چاہئیں: فضل الرحمان

By adminاگست 3, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے بعد پی ٹی آئی کے عہدیداران کی فوری طور پر گرفتاریاں عمل میں لائی جانی چاہئیں، ان کے ملازمین کو گرفتار کر کے مزید تفصیلات حاصل کی جائیں۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اورتحریک انصاف کے خلاف فرد جرم آچکی ہے،اب اس کے خلاف آئین وقانون کے مطابق کیا سزا ہوگی مرحلہ آچکا ہے،عمران خان اب ملزم نہیں مجرم قراردیئے جاچکے ہیں،یہ پارٹی فارن ایڈڈ پارٹی ڈکلیئرہوچکی ہے، ثابت ہوچکا ہے پی ٹی آئی کوغیرملکی فنڈنگ ہوئی،الیکشن کمیشن فیصلے کی روح کے مطابق صادق اورامین نہیں کذاب اورخائن بن چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل نئی نسل کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے،آئے روزعمران خان کا بیانیہ تبدیل ہوتا ہے، اب آئین وقانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی،جھوٹے سرٹفیکیٹ جمع کرائے جوآئین کی خلاف ورزی ہے۔ اس نے ریاست کی عمارت کو زمین بوس کرنے کے لیے عالمی سطح پرمدد حاصل کی، قوم ہرادارہ جودفاع وطن کے جذبے سے سرشارانہیں ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، فنڈنگ کیس میں ثابت ہوچکا عمران خان غیر ملکی کٹھ پتلی ہیں،351غیرملکی کمپنیز اور34غیرملکی شہریوں سے فنڈنگ لی گئی، اس نے اسرائیل، بھارت، امریکا، کینیڈا، ڈنمارک، فن لینڈ سے فنڈنگ لی، ان ممالک کی فنڈنگ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے ان کا ایجنڈا کیا تھا، 16 بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے،عجیب سے بات ہے کہتے ہیں فیصلہ ہمارے حق میں آگیا،جب تھوڑا سا ہوش آیا تواب الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کرنے کا اعلان کررہے ہیں۔
امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کہنا تھا کہ بنوں میں کہا تھا یہ اب الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالے گا، یہ الیکشن کمیشن کواب بلیک میل کررہا ہے، ہم ان کے خلاف مدعی نہیں تھے، مدعی ان کی پارٹی کا اکبر ایس بابر تھا، اکبر ایس بابر سرخرو ہوئے، سٹیٹ بینک نے شواہد فراہم کیے ہیں، سکروٹنی کمیٹی انہی کی حکومت میں بنائی گئی تھی۔ اکبرایس بابر نے 2011ء میں عمران کو ان جرائم سے آگاہ کیا تھا، عمران نے اپنے دستخطوں سے بینک اکاؤنٹس کھلوائے، صرف عمران خان نہیں پوری پارٹی جرم میں شرکتدار ہے، تمام جماعتیں کہہ رہیں اب فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے، صدرمملکت کوفوری طورپراستعفیٰ دینا چاہیے، صدرعارف علوی پرجرم ثابت ہوچکا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے عہدیداران کی فوری طورپرگرفتاریاں عمل میں لائی جانی چاہئیں، ان کے ملازمین کو گرفتار کر کے مزید تفصیلات حاصل کی جائیں، اب ریاست کی بقا کا مسئلہ ہے، ریاست کی بقا کے لیے ریاست کے دفاع کے تمام ذمہ داران کوملک کو بچانے کی فکرکرنی چاہیے، اس قسم کے جرائم پیشہ طبقوں کوملک کی سیاست سے اکھاڑباہرپھینکیں گے، اس کومثال بنادینا چاہیے تاکہ آنے والی نسلیں سبق حاصل کریں۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.