لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان منافقت کی سیاست کے چیمپئن ہیں وہ ہر معاملے میں یوٹرن لیتے ہیں۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو معلوم تھا کہ چوری کی گئی ہے لیکن پھر بھی چوری پر سینہ زوری کا رویہ اپنایا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ انہوں نے فارن فنڈنگ لی ہے جو کہ ممنوعہ ہے اور اس کے علاوہ سوال یہ اٹھتا ہے کہ جہنوں نے عمران خان کو فنڈز مہیا کیے اس کے پیچھے ان لوگوں کا کیا مقصد تھا ؟
عطا تارڑ نے کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانی جنہوں نے محنت مزدوری کر کے پیسے اکھٹے کیے اور پاکستان اس لیے بھیجے کہ فتنہ خان اس سے اپنے ذاتی اخراجات اٹھا سکے؟
انہوں نے کہا کہ اس کیس سے بچنے کے لیے پی ٹی آئی نے ہر ممکن کوشش کی اور عدالت سے اسٹے بھی لیا گیا لیکن یہ تاخیری حربے صرف اس لیے استعمال کیے گئے کیونکہ وہ اپنا انجام جانتے تھے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کا کہنا ہے الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ اجلت میں سنایا جبکہ فارن فنڈنگ کیس کا یہ فیصلہ 8 سال بعد سنایا گیا اور اس میں تحقیقات بھی کی گئی تھیں۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

