اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولاِئی کو پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی میں اضافہ کیا، پی ڈی ایل بڑھانے سے پاکستان نے آخری پیشگی شرط پوری کردی ہے۔
آئی ایم ایف کے نمائندے نے بتایا کہ پاکستان نے مشترکہ طور پر ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے پیشگی شرط پوری کردی ہے، یہ شرط 31 جولائی کو پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی میں اضافہ کرکے پوری کی گئی، اس کے ساتھ ہی پاکستان نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے پیشگی کارروائی بھی پوری کردی ہے۔
آئی ایم ایف کے نمائندے کا کہنا ہے کہ مناسب مالیاتی یقین دہانیوں کی تصدیق ہونے کے بعد بورڈ میٹنگ کا اجلاس طلب کیا جائیگا، بورڈ میٹنگ کا اجلاس عارضی طور پر 24 اگست کو بلایا جاسکتا ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یواے ای، سعودی عرب، چین کی جانب سے مناسب مالیاتی یقین دہانیوں کے ساتھ نجکاری کے عمل سے بھی مناسب مالیاتی مدد ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

