تازہ تر ین

کئی دیہات راکھ میں ڈھل گئےانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔

تفصیلات کےمطابق   انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر دیکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے خطہ تاریکی میں ڈوب گیا، لاوے سے سڑک اور پل کے راستے منقطع ہو گئے ہیں جبکہ  مقامی لوگ چیختے چلاتے گھروں سے بھاگ نکلے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv