لاہور(تجزیہ کار) بانی خبریں میڈیا گروپ ضیا شاہد انتقال کرگئے، چیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد پاکستان میں جدید صحافت کے بانی تھے، کافی عرصے سے علیل تھے، چند روز سے لاہور کے پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے، گذشتہ روز ان کا دل کا آپریشن کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4بجے ماڈل ٹاؤن این بلاک کرکٹ گراؤنڈ میں اداکی جائیگی۔ ان کی وفات سے صحافت کا 50سالہ عہد اختتام پذیر ہوا۔ ضیا شاہد نے صحافی دنیا میں 50سال انقلاب برپا کیا۔ جدید صحافت کے بانی تھے۔جرات مندانہ صحافت ان کا طرہ امتیاز رہا۔ ان کے بے لاگ تبصرے ،جاندار ٹی وی پروگرام ان کی اعلیٰ صحافتی صلاحیتوں کے آئینہ دار تھے۔ آپ 30سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ آپ عہد حاضر کے قد آور صحافی تھے۔ جس کا اعتراف ہر سطح پر کیا گیا۔ آپ نے اپنے کیریئر کے دوران دنیا کی نامور شخصیات کے انٹرویو کیے اور وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں پر ساتھ جاتے رہے ، آپ کی صحافتی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

