(ویب ڈسک )اپنی مدھر اور سریلی آواز سے لوگوں کو مسحور کرنے والے لیجنڈ گلوکارسجاد علی کا نیا گانا”بارش“لوگوں کو بھاگیا۔سجاد علی نے گزشتہ روز اپنا نیا گانا ”بارش“ ریلیز کیا، گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا جب کہ اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک تقریباً 60 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔گانے کی ویڈیو میں سجاد علی کی نوجوانی کی محبت کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس میں سجاد علی کی جوانی کا کردار ان کے بیٹے نے ادا کیا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سجاد علی اپنی محبت سے الگ ہونے کے بعد بھی اس کی یادوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ بعد ازاں ویڈیو میں وقت کے ساتھ محبت کی کہانی بھی آگے بڑھتی ہے اور سجاد علی اداکارہ ریما کی یادوں میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ریما نے اس لڑکی کا کردار اداکیا ہے جو نوجوانی میں سجاد علی کو چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

