Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کرونا سے بچاﺅ کا سامان بلیک میں فروخت ہونے لگا،چین میں ہلاکتوں کی تعداد 811ہوگئی

By adminفروری 10, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور‘جہانیاں (جنرل رپورٹر‘آن لائن)کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی سازوسامان کی ذخیرہ اندوزی اور بلیکمیں فروخت جاری ،ڈریپ اور محکمہ صحت فیس ماسک کی قیمتوں کو قابو کرنے میں ناکام ہوگیا ،ہول سیل مارکیٹ، میڈیکل سٹورز اور ڈسٹریبیوٹرزاور ایکسپوٹر کی جانب سے فیس ماسک کی قیمتوں کو دوگنا کر دیا گیا۔شہر میںعام سرجیکل ماسک کی قیمت 5 روپے سے 10 روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔میڈیکل اسٹور نے کرونا وائرس کا خصوصی ماسک این 95 کی قیمت میں 200فیصد اضافہ کردیا ہے ۔اے کیٹگری ماسک 400 سے بڑھ کر 650 کا اوربی کیٹگری ماسک 100 سے بڑھ کر 400 کا کر دیا گیا ۔ڈریپ کی جانب سے چند روز قبل کروناوائرس سے بچاو کے حفاظتی سازوسامان ک بر آمدپر پابندی بھی لگائی گئی تھی ۔ میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ بیشتر فیس ماسک بیرون ممالک سے آتے ہیں اور ایکسپوٹر کی جانب مہنگے داموں فروخت کیے جا رہے ہیں۔جس ایکسپوٹر، ڈسٹریبیوٹرزاور ہول سیلر کے پاس سٹاک موجود ہے وہ اپنی مرضی کے ریٹوں پر فروخت کر رہا ہے۔دوسری جانب کرونا وائرس کے مزید پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے جنوبی کوریا حکومت کی جانب سے اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ جنوبی کوریا حکومت کی جانب سے سرجیکل ماسک اور ہینڈ سنٹیذر کی ذخیرہ اندوزی پر زیادہ سے زیادہ 2 سال جیل اور 42 ہزار ڈالر جرمانہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔چین میں زیرتعلیم جہانیاں کے قریبی گا¶ں کے رہائشی پاکستانی طالب علم کی پریشانی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھنے لگی والدین بھی پریشان. طالب علم محمد دانش شبیر نے ویڈیو پیغام میں حکومت پاکستان سے اقدامات تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.