ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین ورزش کرنے کی ویڈیوز کے سبب خبروں میں رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ جمناسٹک ٹریننگ کے دوران وہ زمین پر ایسی گریں کہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے ان کی یادداشت ہی چلی گئی۔دیشا پٹانی کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھول چکی ہوں کیوں کہ مجھے کچھ یاد ہی نہیں۔ البتہ خواہش ہے کہ ان کے کھوئے چھ ماہ کا وقت اور اس سے وابستہ یادیں واپس لوٹ آئیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دیشا پٹانی جو حال ہی میں سلمان خان کی فلم بھارت میں جلوہ گر ہوئیں تھیں، وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی ایک کرتب پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں جمناسٹکس کی ٹریننگ کی، جب آپ کی عمر زیادہ نہیں ہوتی تب سیکھنا سب سے بہتر انتخاب ہوتا ہے، کیونکہ 20 سال کی عمر کے بعد جسم تبدیل ہوتا ہے، جب میں اداکاری نہیں کرتی تھی تو جمناسٹکس کی تربیت حاصل کرتی تھی اور ہر روز ٹریننگ حاصل کرکے ہی آج میں یہاں تک پہنچی ہوں۔ اداکارہ کے کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو دیشا پٹانی سلمان خان کی فلم بھارت کے علاوہ فلم ایم ایس دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری اور باغی 2 سمیت دیگر میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین ورزش کرنے کی ویڈیوز کے سبب خبروں میں رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ جمناسٹک ٹریننگ کے دوران وہ زمین پر ایسی گریں کہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے ان کی یادداشت ہی چلی گئی۔دیشا پٹانی کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھول چکی ہوں کیوں کہ مجھے کچھ یاد ہی نہیں۔ البتہ خواہش ہے کہ ان کے کھوئے چھ ماہ کا وقت اور اس سے وابستہ یادیں واپس لوٹ آئیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دیشا پٹانی جو حال ہی میں سلمان خان کی فلم بھارت میں جلوہ گر ہوئیں تھیں، وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی ایک کرتب پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں جمناسٹکس کی ٹریننگ کی، جب آپ کی عمر زیادہ نہیں ہوتی تب سیکھنا سب سے بہتر انتخاب ہوتا ہے، کیونکہ 20 سال کی عمر کے بعد جسم تبدیل ہوتا ہے، جب میں اداکاری نہیں کرتی تھی تو جمناسٹکس کی تربیت حاصل کرتی تھی اور ہر روز ٹریننگ حاصل کرکے ہی آج میں یہاں تک پہنچی ہوں۔ اداکارہ کے کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو دیشا پٹانی سلمان خان کی فلم بھارت کے علاوہ فلم ایم ایس دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری اور باغی 2 سمیت دیگر میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین ورزش کرنے کی ویڈیوز کے سبب خبروں میں رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ جمناسٹک ٹریننگ کے دوران وہ زمین پر ایسی گریں کہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے ان کی یادداشت ہی چلی گئی۔دیشا پٹانی کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھول چکی ہوں کیوں کہ مجھے کچھ یاد ہی نہیں۔ البتہ خواہش ہے کہ ان کے کھوئے چھ ماہ کا وقت اور اس سے وابستہ یادیں واپس لوٹ آئیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دیشا پٹانی جو حال ہی میں سلمان خان کی فلم بھارت میں جلوہ گر ہوئیں تھیں، وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی ایک کرتب پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں جمناسٹکس کی ٹریننگ کی، جب آپ کی عمر زیادہ نہیں ہوتی تب سیکھنا سب سے بہتر انتخاب ہوتا ہے، کیونکہ 20 سال کی عمر کے بعد جسم تبدیل ہوتا ہے، جب میں اداکاری نہیں کرتی تھی تو جمناسٹکس کی تربیت حاصل کرتی تھی اور ہر روز ٹریننگ حاصل کرکے ہی آج میں یہاں تک پہنچی ہوں۔ اداکارہ کے کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو دیشا پٹانی سلمان خان کی فلم بھارت کے علاوہ فلم ایم ایس دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری اور باغی 2 سمیت دیگر میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہ
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

