بولی وڈ (ویب ڈیسک) بولی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے بیٹی کو سوشل میڈیا پر ریپ کی دھمکی دیے جانا کا مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ کو ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کردہ ایک تصویر میں چوکیدار رام سانگھی نامی صارف نے ریپ کی دھمکی دی تھی۔جس کے بعد انوراگ کشیپ نے اس کمنٹ کا اسکرین شاٹ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردیا۔انوراگ کشیپ کے مطابق جوکیدار رام نامی یہ صارف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا سپورٹر ہے، جو ان کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں اس لیے دے رہا ہے کہ کیوں کہ انوراگ نریندر مودی کے حامی نہیں۔بولی وڈ ہدایت کار نے چند روز قبل اپنی ٹویٹ میں یہ اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے نریند مودی کو بھارتی انتخابات میں جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ‘نریندر مودی آپ کو جیت کی مبارکباد، لیکن برائے مہربانی ہمیں یہ بھی بتادیں کہ ہم آپ کے اس قسم کے حامیوں سے کیسے نمٹیں جو آپ کی جیت کا جشن میری بیٹی کو دھمکیاں دے کر منا رہے ہیں، جس کی واحد وجہ یہ ہے کہ میں آپ کا حامی نہیں ہوں’۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

