Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

معیشت کی بحالی کیلئے زرعی،اقتصادی و صنعتی پیکیج ضروری

By adminمئی 28, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بحالی کیلئے زرعی،اقتصادی و صنعتی پیکیج کا اعلان کرے، اور آئندہ بجٹ میں کھاد، بیج، زرعی ادویات پر سبسڈی دی جانکے ساتھ ساتھ فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہماری معاشی شرح نمو خطے میں دیگر ممالک سے کم ہے اور،بیرونی قرضوں سے ملک وقوم کو فائدہ نہیں پہنچا مگر اس کا سارا بوجھ مظلوم غریب عوام پر ڈال دیا گیا ہے ان باتوں کا اظہار انھوں نے مرکزی سیکرٹیریٹ میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقات میں کیا اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی چالیس فیصد آبادی ایسی ہے جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے اس کیلئے جہاں ایک طرف مہنگائی کی وجہ سے جسم کا روح کے ساتھ رشتہ برقرار رکھنا ناممکن ہوچکا ہے تو دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے مخصوص ادویات کی قیمتوں میں سو فیصدکی بجائے معمولی اضافے کو واپس لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران حکومت فارماسوٹیکل کمپنیوں کے سامنے بے بس ہوچکی ہے اور وہ سو فیصد اضافے کو واپس لینے کے حکم پر عمل در آمد نہیں کرواسکی۔اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھاکہ 9ماہ میں بجٹ خسارہ1922ارب روپے سے زائد تجاوز کرگیا ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری میں براہ راست51فیصد کمی ہوئی ہے،جولائی تا مارچ کل آمدن3583ارب 73کروڑ روپے جبکہ اخراجات5506ارب روپے رہے، اس وقت ہماری معیشت آئی سی یو میں پڑی ہے جس کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے شارٹ ٹرم، مڈٹرم اور لانگ ٹرم ٹریڈ پالیسیاں بنائی جانی چاہیے،چئیرمین برابری پارٹی جواد احمد نے اپنی گفتگو کے دوران اس امر کا اظہار بھی کیا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت کو دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے چاہیے کہ وہ اپنی زرعی پیداوار کوبڑھائے، ریاست انڈسٹری لگائے،بجلی گیس اور پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے، ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کو ختم کیا جائے،ان حالات میں نئے صوبے بنانے کا اعلان عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانے کو کوشش ہے نیا صوبہ بنانے کے لئے حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں بل منظور کروانے کے لئے دو تہائی اکثریت ہی نہیں ہے۔اس وقت عوام کو صوبوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے۔c

admin

Keep Reading

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم

پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی

درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.