Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

‘بگ باس’ کے بعد وینا ملک کا ایک اور ریئلٹی شو

By adminمئی 23, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ وینا ملک طویل عرصے سے اسکرینز سے غائب ہیں تاہم اب وہ اپنے کیریئر میں کچھ نیا کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہیں۔ویسے تو وینا خود کئی ریئلٹی شوز کا حصہ بن چکی ہیں، تاہم یہ پہلی بار ہوگا کہ وہ ایک ریئلٹی شو کی میزبانی کرتی بھی نظر آئیں گی۔وینا ملک 2010 میں بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں تھی، انہوں نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ بول ٹی وی کے لیے ایک ریئلٹی شو کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ذرائع سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ‘یہ ایک ایسا ریئلٹی شو ہے جہاں ہم اداکاری، گلوکاری، ڈانسنگ اور کامیڈی کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریں گے’۔اداکارہ کی بات سن کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پاکستان میں بھی امریکا گوٹ ٹیلنٹ اور انڈیا گوٹ ٹیلنٹ جیسا شو بن رہا ہے، جس کا نام پاکستان گوٹ ٹیلنٹ ہوسکتا ہے۔وینا ملک کا مزید کہنا تھا کہ اس ریئلٹی شو کے ججز اداکار حمزہ علی عباسی، کبریٰ خان اور جاوید شیخ ہوں گے۔اداکارہ نے بتایا کہ ‘پاکستان میں بہت زیادہ ایکٹنگ اور ڈانسنگ اسکولز موجود نہیں، لیکن پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، 90 فیصد نوجوان خود سے فن سیکھ رہے ہیں جنہیں پروفیشنلی ٹریننگ نہیں مل رہی’۔ریئلٹی شو میں حصہ لینے کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ ‘اس کے لیے پہلے ایک اوڈیشن ہوگا، ہمیں 15000 انٹریز اب تک موصول ہوچکی ہیں، اب تک ہم نے کوئی آفیشل اعلان بھی نہیں کیا، لیکن امید ہے کہ عید کے بعد اس شو کی تشہیر شروع کردی جائے گی’۔ریئلٹی شو کی شوٹنگ کے حوالے سے وینا ملک نے بتایا کہ وہ جاوید شیخ کے ساتھ ایک دہائی بعد کام کررہی ہیں اور انہیں بےحد مزح آرہا ہے، ان دونوں نے ایک ساتھ فلم ‘یہ دل آپ کا ہوا’ میں کام کیا تھا۔وینا ملک اداکارہ حمزہ علی عباسی اور کبریٰ خان کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرتی نظر آئیں گی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ مجھے فلموں، ڈراموں یا شوز میں سے زیادہ اچھا کیا لگتا ہے تو میں بتانا چاہتی ہوں کہ میں نے اپنے کیریئر میں بہت زیادہ ڈراموں میں کام ہی نہیں کیا، مجھے ہمیشہ سے فلموں اور ریئلٹی شوز میں کام کرنا پسند آیا’۔اس ریئلٹی شو کی نشریات کا آغاز عید کے بعد سے ہوگا۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.