لاہو(صدف نعیم سے) ملتان کے علاقے غلہ منڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملے کے واقعہ کا نوٹس۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے نوٹس لے کر آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی۔ حملہ کرنے والے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم۔حملے میں ملوث ملزمان کیخلاف قانون کے تحت فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کو آئندہ ضروری تحفظ فراہم کیا جائے۔ملاوٹ مافیا ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ کریں گے۔ ملاوٹ کا خاتمہ اور معیاری خوراک کی فراہمی حکومت پنجاب کی پہلی ترجیح ہے صوبے کے عوام کو خالص غذا کی فراہمی کے لئے ملاوٹ مافیا کی سرکوبی ضروری ہے۔غذا میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھے،اس ضمن میں کسی قسم کا دباو¿ قبول نہ کیا جائے۔ملاوٹ مافیاکو انسانی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔خالص خوراک ہرشہری کا حق ہے۔حکومت پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

