Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹھنڈی ہواﺅں اور بارش نے پنجاب کو پر سکون کر دیا

By adminمئی 11, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) لاہور ،اسلام آباد اورگردونواح میں صبح ہونے والی بارش نے موسم خوشگوارکردیا ہے ۔ ہفتے کو وفاقی دارالحکومت میں ماہ صیام کی پہلی بارش اور بوندا باندی ہوئی تو روزے داروں نے ابرکرم پرخوشی کا اظہار کیا۔ بابرکت مہینے میں ابرکرم برس پڑا ،اسلام آباد اورگردونواح میں صبح ہونے والی ہلکی بارش نے موسم خوشگوارکردیا گرمی کی شدت میں کمی پر روزہ دوروں نے بھی سکھ کا سانس لیا جن کا ماننا ہے کہ صبح ہونے والی بونداباندی سے موسم کی حدت میں کمی آئے گی۔ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ، تاہم جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہی رہیں گے. اسلام آباد ہی نہیں بلکہ محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ، سمیت پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، لاہور اور فیصل آباد ڈویڑن میں بھی بارش کا امکان اورموسم ابرآلود رہنے کا امکان ظاہرکیاہے.محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ملک بھرکے موسم گرما کی شدت میں کمی آئی گی ، آئندہ ہفتے دن کے درجہ حرارت میں 03 سے05ڈگری کمی کا بھی امکان ہے. دوسری جانب لاہور کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا‘ لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم نے کروٹ بدل لی، روزے داروں کو خوشگوار موسم کا تحفہ ملا تو بچے والدین کے ہمراہ ویک اینڈ کا مزا لینے پارکوں میں پہنچ گئے ۔ آسمان پر بادلوں کی آنکھ مچولی کبھی ہوائیں تو کبھی بوندوں کی رت کھولی،لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیز ہواﺅں اور بارش نے موسم خوشگوار بنادیا‘سہانے موسم میں بچے بھی کافی خوش ہیں جو پارکوں میں جھولے جھولنے میں مصروف ہیں، کہتے ہیں اچھا موسم ہے آج خوب گھومیں گے. فیصل آباد، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بھی رات گئے ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہے گا، پنجاب میں کئی مقامات پر ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.