Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان میں سب سے پہلے آئی ایم ایف کو لفٹ کرانے والا ایوب خان تھا: خالد چودھری ، چین نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستانیوں لڑکیوں سے شادی کرنےوالوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائیگا: امجد سلیم ، مالیاتی اداروں پر آئی ایم ایف کا قبضہ ، اپنا بندہ گورنر سٹیٹ بنک بھی لگا لیا :منور انجمف ، دہشت گرد کے سہولت کار کو پکڑا جانا بڑی خبر :آغاز باقر ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

By adminمئی 11, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی خالد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کی لعنت کو لانے والا ایوب خان تھا جو عمران خان کا آئیڈل ہے۔ ترقی کرنی ہے تو عام آدمی کی حالت کو بہتر بنانا ہو گا۔ موجودہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کے والد ایس ایم اقر کا پیپلزپارٹی سے گہرا تعلق تھا۔ انہوں نے وہاڑی سے الیکشن بھی لڑا تھا جو ہار گئے تھے۔ غربت سب سے بڑی لعنت ہے آخر میں کہا تھا کہ پاکستانی لڑکیاں چینی باشندوں سے شادیاں کرنے پر مجبور ہوئیں اس کی بڑی وجہ غربت تھی۔ شادی کرنا بُری بات نہیں تاہم اس طریقے سے جیسے ہو رہی ہیں شادیاں نہیں ہونے دینا چاہئیں‘ جرائم پیشہ عناصر دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ہمیں اس معاملے کو اس طرح بھی دیکھنا چاہئے کہ کہیں جان بوجھ کر اسے اس نہج پر تو نہیں لیجایا جا رہا کہ پاک چین دوستی میں دراڑ پڑ جائے۔
سینئر تجزیہ کار امجد سلیم منہاس نے کہا کہ حکومت کو آئی ایم ایف معاملہ ہو یا کوئی اور سب سے پہلے اسے پارلیمنٹ میں لانا چاہئے۔ تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے ہوم ورک بالکل نہیں کیا۔ کریمنل عناصر ہر معاشرے میں پاتے جاتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں کے چینی باشندوں کے شادی کے معاملات کو جان بوجھ کر اچھالا گیا ہے۔ چین نے واضح کر دیا ہے کہ ایسے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ مختلف قوتیں ایسی ہی متحرک ہیں جو پاک چین تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔
سینئر صحافی منور انجم نے کہا کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں پر آئی ایم ایف نے قبضہ جما لیا ہے اپنے بندے کو سٹیٹ بنک کا گورنر لگا دیا ہے۔ پاکستانی لڑکیوں کی چینیوں سے شادی کی ایک بڑی وجہ غربت بھی ہے۔ پاکستان کو اس معاملے پر بعض نکات طے کرنا ہونگے۔ ترکمانستان میں بھی وہاں کی لڑکی سے شادی کرکے کوئی اسے ملک سے باہر نہیں لیجا سکتا۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ بھی آئی ایم ایف کے پاس گئی مگر اپنی شرائط پر قرض لیا۔
سینئر تجزیہ کار آغا باقر نے کہاکہ غیرملکی سے شادی ضرور ہو سکتی ہے تاہم اس شادی کو مکمل طور پر قانونی ہونا چاہئے اس میں کسی قسم کا دھوکہ‘ فراڈ نہیں ہونا چاہئے۔ اسمبلی میں نمائندگان کی تعداد بڑھانے کا بل آ رہا ہے اس سے ممکن ہے کہ مڈل کلاس طبقہ کو بھی نمائندگی کرنے کا موقع مل جائے۔ دہشت گرد کے سہولت کاروں کا پکڑا جانا اچھی خبر ہے۔ ان عناصرکی مکمل بیخ کنی ضروری ہے۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.