Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خواتین کا ٹھرکی جعلی پولیس افسر گرفتار،دلچسپ انکشافات کر ڈالے

By adminدسمبر 1, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جکارتا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا جو جعلی پولیس یونیفارم پہن کر اور جعلی پستول کے ساتھ سڑکوں پر گشت کرکے خواتین سے دوستی بڑھاتا تھا۔21 سالہ ایری سپتیان پرتما کا تعلق جنوبی سماٹرا کے شہر پالمبینگ سے ہے اور وہ جعلی پولیس افسر کا روپ دھار کر نقلی پستول کے ساتھ گشت کرتا تھا جس کے لیے اس نے اپنے گھر پر ہی وردی تیار کی تھی جو حقیقی وردی سے انتہائی قریب تر تھی۔ وردی دیکھ کر لوگ اس سے مرعوب ہونے لگتے۔اس نے اپنے بیج پر ’ڈاکٹر جولیان سپوترا‘ کا نام لکھا اور ہر ایک سے کہتا رہا کہ وہ پولیس فارنزک ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے اپنی باتوں اور برتاﺅ سے خواتین کو مرعوب کرنا شروع کردیا اور پھر ان سے ملاقاتیں شروع کردیں اور صرف چند ماہ میں اس نے 10 خواتین کو شیشے میں اتارلیا۔وہ کرائے پر حاصل کی گئی مہنگی گاڑیوں میں خواتین کو سیر پر لے جاتا، اس نے تقریباً ہر لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور کئی خواتین سے قربت کے تعلقات بھی قائم کرلیے تھے۔ پولیس نے ملزم کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک لڑکی سے ملنے کی تیاری کر رہا تھا۔ملزی ایری نے پولیس کو بتایا کہ ’میں جن خواتین سے ملا انہیں شادی کا پیغام دیا اور میں نے ان سے کسی رقم کا کوئی تقاضا نہیں کیا، ہاں بعض کے ساتھ میرے تعلقات تھے لیکن کچھ خواتین پہلے سے ہی منگنی شدہ تھیں‘۔دو خواتین نے ایری پر الزام عائد کیا کہ وہ انہیں اے ٹی ایم تک لے گیا تھا اور اس نے ان سے رقم بھی اینٹھی ہے۔ اس پر ایری نے کہا کہ اس نے سارا عمل کسی کے کہنے پر کیا، چیلنج کرنے والے نے اسے کہا تھا کہ اگر وہ جعلی پولیس افسر بن کر دکھائے تو اسے تقریباً 45 ہزار روپے ملیں گے اور اسی شخص نے اسے پولیس یونیفارم اور دیگر اشیا دی تھیں۔الزام ثابت ہونے پر جعلی پولیس افسر بننے کے جرم میں ایری کو کئی برس جیل کے اندر گزارنا ہوں گے۔

admin

Keep Reading

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین

حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا

مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.