تازہ تر ین

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے۔

کراچی پہنچنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

شہباز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی گورنر، وزیراعلیٰ اور تاجربرادری سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

دورہ کراچی کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv