تازہ تر ین

دشمنوں کے مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم چیلنجز سے اچھی طرح واقف اور دشمنوں کے کسی بھی مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیار ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی کے دورے کے دوران بہاولپور کور کی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔

آرمی چیف کو مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے اور میدان جنگ کے طریقہ کار پر پیشہ ورانہ مہارت کو بڑھانا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv