تازہ تر ین

ویتنام کی 10 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛30 افراد ہلاک اور20 زخمی

ہنوئی: ویتنام کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ میں 3 بچوں سمیت 30 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 20 شدید زخمی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام کی کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع پارکنگ میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جہاں درجنوں موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

پارکنگ ایریا میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری اور تیسری منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv