تازہ تر ین

عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

تاشقند : (ویب ڈیسک) عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل ( اتوار ) سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔
باکسنگ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی جبکہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔
یاد رہے کہ قومی باکسر محب اللہ جانی اور کوچ ارشد حسین عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ازبکستان پہنچ چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv