تازہ تر ین

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور افغانستان پنجہ آزمائی کیلئے تیار

شارجہ: (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز شارجہ میں کھیلے جا رہے ہیں، دونوں ٹیمیں آج رات 9 بجے پنجہ آزمائی کے لئے میدان میں اتریں گی۔
باقی دونوں میچ بھی شارجہ میں ہی 26 اور 27 مارچ کو شیڈول ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv