تازہ تر ین

ڈریپ نے آئرن گولی 100اور فولک ایسڈ 0.35 ایم جی کے بیج کو 2781 غیر معیاری قرار دیدیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ( ڈریپ) نے لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ ’فولک ایسڈ‘ کی اواہم نامی گولیوں کے ایک بیج اور آئرن گولی 100 کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔
ڈریپ نے اس ضمن میں ڈاکٹروں، شہریوں، اسپتالوں اور فارمیسی کے لیے الرٹ بھی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فولک ایسڈ کی اواہم نامی گولی کا بیج نمبر 2781 غیر معیاری ہے۔
فارما کمپنی کو ڈریپ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر فولک ایسڈ کی غیر معیاری قرار دی گئی دوا کے بیج کو مارکیٹ سے اٹھائے۔
ڈریپ کے مطابق آئرن گولی 100، فولک ایسڈ 0.35 ایم جی کا بیج 2781 غیر معیاری ہے، شہری غیر معیاری قرار دی جانے والی دونوں گولیوں کا استعمال نہ کریں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv