تازہ تر ین

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن : (ویب ڈیسک) فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
فلپائن کے شمالی حصے کی جانب بڑھتے طوفان کے پیش نظر مختلف علاقوں سے 5 ہزار افراد کا انخلا کرا لیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv