تازہ تر ین

تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں پر پشاور ہائیکورٹ برہم

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں پر برہمی کا اظہار کر دیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید نے تعلیمی اداروں میں جلسے پر ریمارکس دیئے کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھنا چاہیے اور تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسے کرنا افسوک ناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کے لیے سیاسی جلسے درست نہیں ہیں اور ایک فریق جلسہ کرے گا تو دوسرا بھی وہاں جائے گا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا کہ عدالت کو تعلیمی اداروں پر تشویش ہے اور حکومت کو بھی تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں پر عدالتی تشویش سے آگاہ کیا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv