تازہ تر ین

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اور سندھ بھر میں آج سے 12 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی۔
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے دوران بچے، بزرگ اور صحافیوں کو استثنٰی حاصل ہو گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv