تازہ تر ین

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔
قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند ترین قیمت سے تقریبا 15 روپے نیچے آچکا ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv