تازہ تر ین

ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے الیکشن کمیشن سے 4 سوالات کی وضاحت مانگ لی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی اسٹرکچر سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں 4سوالات پوچھ لئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پارٹی آئین سے متعلق وضاحت طلب کی ہے۔
چوہدری شجاعت حسین کی طرف الیکشن کمیشن کو لکلھے گئے خط میں چار سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ خط میں پارٹی آئین، پارٹی میں عہدیداروں کے اختیارات اور مسلم لیگ ق کے اثاثہ جات کی تفصیلات اور عہدیداران کی فہرست سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv