اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شازیہ مری نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی فنڈنگ کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، فارن فنڈنگ کا سنگین جرم عمران خان پر ثابت ہو چکا ہے، فیصلہ آ گیا ہے، اب اس پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی،
اسلام آباد میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ اکاؤنٹ چھپانا قانون کی خلاف ورزی ہے ، باہر سے پیسہ لا کر پاکستان میں سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا،عارف نقوی کی طرف سے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ ملی، آج کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ عمران خان جھوٹا اور چور ہے۔
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی کی فنڈنگ کے خلاف آپ کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، فارن فنڈنگ کیس کسی اور نے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے ہی ایک بانی رکن نے کیا اور یہ سنگین جرم عمران خان پر ثابت ہو چکا ہے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

