اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ موجودہ تاریخ میں دو بڑے معاشی اسکینڈلز ہوئے۔ ڈھائی سو ملین ڈالر ملک ریاض کو سائن کر کے گفٹ کر دیا گیا۔
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایجنٹ کون ہے؟ قانون کے مطابق کسی فارن کمپنی اور فارنر سے پیسہ نہیں لے سکتے جبکہ وہ شخص جس نے 350 غیر ملکی کمپنیوں سے پیسے لیے وہ امپورٹڈ ہے یا ہم ؟ 350 غیر ملکی کمپنیوں سے پیسہ لے کر ملک میں سیاست کرنے والا امپورٹڈ نہیں۔
مصدق ملک نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ تاریخ میں دو بڑے معاشی اسکینڈلز ہوئے اور ڈھائی سو ملین ڈالر ملک ریاض کو سائن کر کے گفٹ کر دیا گیا۔ کراچی کے لوگوں کو سہولت دینے کے لیے پلانٹ لگنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بیان حلفی بھی غلط دیا۔ کچھ اکاؤنٹس چھپائے گئے اور کچھ کو تسلیم ہی نہیں کیا گیا۔ صادق اور امین کون ہے؟ 5 سال تک انڈر اوتھ پارٹی کے کاغذ سائن کرتا رہا۔
وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ جو اپنے بیٹے کی کمپنی سے پیسے لے سکتا تھا اس نے نہیں لیے، وہ صادق اور امین نہیں۔ جوتنخواہ لے سکتے تھے نہیں لی،
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

