تازہ تر ین

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی، امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے کاروباری روز بھی جاری ہے، امریکی کرنسی 34 پیسے کمی کے بعد 238 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق جولائی میں ملکی درامدات میں 35 فیصد کمی، جبکہ آئی ایم ایف سے قرض ملنے کی راہ ہموار ہونے اور وزیر خزانہ کے ڈیفالٹ سے متعلق اہم بیان کے سبب ڈالر کی طلب میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv