تازہ تر ین

سڈنی میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی شہر سڈنی میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے، ہزاروں علاقہ مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت کی گئی ہے۔
سڑکیں بارش کے پانی میں ڈوبنے سے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ دریاوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہزاروں افراد ک و نقل مقانی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں مزید بارشوں کے خدشے کا اظہارکیاہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv