تازہ تر ین

آرمی چیف کا اماراتی صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان آج انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھاکہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv