تازہ تر ین

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کی رکنیت معطل کردی

لندن: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی، یوکرینی کھلاڑی سویٹولینا نے روسی حریف پوٹا پوا کے خلاف مشروط شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی۔
یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی سزا میں اضافہ ہونے لگا، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلاروس کی ٹینس رکنیت معطل کر دی گئی، ساتھ ہی دونوں ملکوں میں کسی بھی ٹینس ایونٹ کے انعقاد پر پابندی لگا دی۔
دوسری جانب یوکرینی کھلاڑی سویٹولینا نے روسی حریف پوٹا پوا کے خلاف نیوٹرل فلیگ میں کھیلنے کی شرط پر میچ کی رضامندی ظاہر کر دی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv