تازہ تر ین

قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار

اسلام آباد: چینل فائیو) قومی کرکٹر یاسر شاہ کو مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا گیا، اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا ۔ متعلقہ ایس ایچ او نے موقف دیا کہ یاسر شاہ کا کیس سے کوئی تعلق نہیں ، مدعیہ نے بھی یاسر شاہ کانام کیس سے نکالنے کا کہا۔ ایف آئی آر کی ضمنی رپورٹ جاری کر دی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv