تازہ تر ین

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس جنرل بپن بھی سوار تھے

بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوا، واقعے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سی ڈی ایس بپن راوت کا عملہ اور اہلخانہ کے کچھ افراد بھی سوار تھے۔
خیال رہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہوئے جنہیں مودی سرکار نے بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv